دسمبر 2011

2 comments:

Malik Sooper said...

جزاک اللہ خیر بھائی صاحب
کچھ تجاویز ہیں اگر اچھی لگیں تو عمل ضرور کیجیے گا۔
جس طرح یہاں ان پیچ والی ڈیزائن شدہ فائل اپ لوڈ کی جاتی ہے اسی طرح ساتھ کورل والی فائل کی پی ڈی ایف بھی اپ لوڈ کر دیا کریں تاکہ جس کو آدمی کو جو فائل چاہیے ہو اور وہ سہولت کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہو وہ وہی فائل ڈاؤن لوڈ کر لیا کرے۔
دوسری بات یہ کہ اگر تما م مضامین کی تصویریں یعنی جے پی جی بنا کر اس بلاگ پر یا کسی دوسرے بلاگ پر لگا دی جائے تو اس طرح کسی بھی تحریر کے بارے میں قارئین کے کمنٹس ، اعتراضات ، مقبولیت و نامقبولیت کا اندازہ بھی ہو جایا کرے گا۔
اور تیسری بات یہ کہ ان پیج کی فائل بھی اپ لوڈ کر دیا کریں تا کہ جو کوئی اپنی پسندیدہ تحریر کو فوٹو اسٹیٹ کروا کے یا پرنٹ کر کے تقسیم کرنا چاہے اس کے لیے آسانی ہو۔
جزاک اللہ خیر
والسلام
او ہئی

Malik Sooper said...

اور اگر ہوسکے تو یہ اردو ایڈیٹر اور ورڈ ویری فی کیشن ختم کردیں اس سے کمنٹ کرنے میں خاصی مشکل درپیش آتی ہے اور اکثر لوگ اس وجہ سے کمنٹ کیے بغیر ہی بھاگ جاتے ہیں۔

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔